شاہد آفریدی نے آرمی پبلک سکول کیلئے 50 لاکھ روپے کا عطیہ دیدیا

شاہد آفریدی نے آرمی پبلک سکول کیلئے 50 لاکھ روپے کا عطیہ دیدیا

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق کرکٹر شاہد آفریدی اور جاوید آفریدی نے آرمی پبلک سکول پشاور کیلئے 50 لاکھ روپے کا عطیہ کیا ہے۔