نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے  درمیان دوسرا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

ویلنگٹن (اے پی پی)  نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج بیسن ریزرو، ویلنگٹن میں شروع ہوگا۔  دونوں ٹیموں کے مابین ڈونیڈن میں کھیلا گیا سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوا۔ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 19 سے 23 دسمبر تک سیڈن پارک، ہیملٹن میں کھیلا جائے گا۔(anc/hab 1141:13)