عالمی بیڈ منٹن فیڈریشن نے میاں افتخار کی زیرصدارت پی بی ایف کو بحال کر دیا

عالمی بیڈ منٹن فیڈریشن نے میاں افتخار کی زیرصدارت پی بی ایف کو بحال کر دیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) عالمی بیڈ منٹن فیڈریشن نے پاکستان میں جعلی فیڈریشن کے حکام کو مسترد کرتے ہوئے میاں افتخار حسین کی زیر صدارت کام کرنے والی پاکستان بیڈ منٹن فیڈریشن کو بحال کر دیا ہے۔انہوں نے جنوری میں نیشنل بیڈ منٹن چیمپئن شپ لاہور میں کرانے کا اعلان کردیا۔