جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

سنچورین  (اے پی پی)  جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ آج  سپر سپورٹ پارک، سنچورین میں کھیلا جائے گا۔