فیفا نے نائیجیریا فٹبال فیڈریشن کو معطل کر دیا

لوزان (نوائے وقت رپورٹ) فیفا نے نائیجیریا فٹبال فیڈریشن کو معطل کر دیا۔ نائیجیریا نے فٹبال فیڈریشن پر ایڈہاک لگا دی تھی۔ فیفا نے نائیجیریا حکومت کے کہنے پر مداخلت کی۔