سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو 87 رنز سے ہرا کر ون ڈے سیریز ایک ایک سے برابر کر دی

سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو 87 رنز سے ہرا کر ون ڈے سیریز ایک ایک سے برابر کر دی

پالی کیلے (سپورٹس ڈیسک) سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 87 رنز سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ سری لنکا کی ٹیم 267 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ تلکارتنے دلشان 86 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ جنوبی افریقن ٹیم 38.1 اوورز میں 180 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ ہاشم آملہ نے 101 رنز کی اننگز کھیلی۔