گوجرانوالہ: یوتھ فیسٹیول ‘ ڈویژنل قابلے شروع

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) ڈی سی او گرجرانوالہ عظمت محمود  نے  پنجاب یوتھ سپورٹس فیسٹیول  کا باقاعدہ  افتتاح کر دیا ۔ممبران صو بائی اسمبلی اشرف علی انصاری‘  توفیق احمد بٹ‘ ممبر ڈویژنل سپورٹس کونسل روبینہ کو ثر ‘ ڈویژنل سپورٹس آفیسر چودھری طالب حسین‘   ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر  فیصل میر‘ تحصیل سپورٹس افسران رانا شوکت علی‘  میڈم عائشہ سلیم چیمہ‘ سیدنجیم احسن شاہ‘ کمنٹیٹر پہلوا ن اصغر علی رحمانی‘کبڈی کی ٹیموں  اور شہریوں نے بڑی تعدا د  میں شر کت کی۔