ڈسٹرکٹ ننکانہ کی تیکوانڈو ٹیم نے ڈویژنل مقابلہ جیت لیا

سانگلہ ہل (نمائندہ نوائے وقت) ڈسٹرکٹ ننکانہ کی تیکو انڈو ٹیم نے ڈویژنل مقابلہ جیت لیا،کھلاڑی سروش انجم نے پنجاب مقابلے کیلئے کوالیفائی کر لیا،تیکوانڈو پنجاب کے جنرل سیکرٹری بابر علی، فاتح ٹیم واپس پہنچی تو ڈسٹرکٹ صدر ننکانہ ہارون جان خاں نے ٹیم کا شاندار استقبال کیا اور ٹیم کوچ ڈاکٹر علی اکبر کو مبارکباد دی۔