شہباز میموریل کرکٹ کلب کی کامیابی چوھری آصف علی مین آف میچ قرار پائے

لاہور (سپورٹس رپورٹر) شہباز میموریل کرکٹ کلب اور گولڈن جم کلب کے درمیان ایم ای ٹی سنٹر گرائونڈ میں دوستانہ میچ کھیلا گیا۔ چودھری آصف علی نے 50 رنز سکور کئے۔ شہباز میموریل نے 30 اوورز میں 257 رنز بنائے۔ گولڈن کلب ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ چودھری آصف کو   مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔