PCBنے کرکٹر رضا حسن کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر تحقیقات کیلیے دو رکنی کمیٹٰی تشکیل دے دی

 PCBنے کرکٹر رضا حسن  کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر تحقیقات کیلیے دو رکنی کمیٹٰی تشکیل دے دی

ذرائع کے مطابق کرکٹر رضا حسن کے بلڈ ٹیسٹ میں  کوکین کے اجزاء پائے گئے ہیں،دوسری جانب ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر پی سی بی کے جانب سے  تحقیقت کیلئے کرنل ریٹائرڈ نوشاد اور ڈاکٹر وقار پر مشتمل  دورکنی کمیٹی  قائم کردی گئی ہے،تحقیقاتی کمیٹی  معاملے کی انکوائری کر کے پی سی بی کو رپورٹ پیش کرے گی، ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کے  انکوائری کمیٹی کی رپورٹ  میں کلیئر نہ  ہونے پر کرکٹر کو تاحیات پابندی اور گرفتاری جیسی سزاوں کا سامنا کرنا ہوگ۔