پریکٹس میچ : سینٹ کٹس الیون نے پہلی اننگز 9 وکٹوں پر 303 رنز بنا کر ڈیکلیئر کر دی

سینٹ کٹس (سپورٹس ڈیسک) دوسرے پریکٹس میچ میں میزبان سینٹ کٹس انوی ٹیشنل الیون نے اپنی پہلی اننگز 9 وکٹوں پر 303 رنز بنا کر ڈیکلیئر کر دی۔ انگلینڈ الیون نے پہلی اننگز میں 2 وکٹوں  پر 69 رنز بنا لئے۔