وہاب ریاض کا ٹی ٹوئنٹی سیزن کیلئے انگلش کاؤنٹی سرے سے معاہدہ

  وہاب ریاض کا ٹی ٹوئنٹی سیزن  کیلئے انگلش کاؤنٹی سرے سے معاہدہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس )پاکستان کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی سیزن کیلئے انگلش کاؤنٹی سرے سے معاہدہ کر لیا ہے۔29 سالہ پاکستانی فاسٹ باؤلر سری لنکا کے خلاف سیریز سے قبل مختصر عرصے کے لیے انگلش ٹیم سے باہر سٹار کیون پیٹرسن کی ٹیم سرے کا حصہ بنیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت مجھے کچھ ویزا مسائل کا سامنا ہے لیکن امید ہے کہ وہ جلد حل ہو جائے گا۔