کرکٹ کے شیدائی نے گھر کے دروازے اور برتن توڑ ڈالے

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) ایشیا کپ  کے فائنل میں  پاکستان کرکٹ ٹیم  کی تیسری وکٹ  گرنے پر کرکٹ  کے شیدائی دیہاتی نے گھر  کے  سارے دروازے اور برتن   توڑ ڈالے   نواحی چک 256  ر ب کے  رہائشی  60 سالہ عبدالرحمن  کے گھر میں  ایشیا  کپ  کا فائنل میچ دیکھنے   کو مدعو کیا گیا تھا۔