ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

برج ٹائون(اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج برج ٹائون، بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔