شیخ رشید احمدکی شیر بنگال نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی حوصلہ افزائی

 شیخ رشید احمدکی شیر بنگال نیشنل سٹیڈیم  میں   پاکستان کرکٹ ٹیم کی حوصلہ افزائی

میرپور(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمدشیر بنگال نیشنل سٹیڈیم میرپور میں  ایشیاء کپ کے  فائنل  میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی حوصلہ افزائی کرتے رہے ۔