جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان  پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

پورٹ الزبتھ(اے پی پی) جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20  میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج سینٹ جارج پارک، پورٹ الزبتھ میں کھیلا جائیگا۔