تھرمانے کی سنچری، مالنگا کی 5 وکٹیں فائنل، لیگ میچ میں قدر مشترک

میرپور (سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش میں کھیلے گئے ایشیا کرکٹ کپ کے فائنل اور پاکستان سری لنکا کے درمیان لیگ میچ میں یہ قدر مشترک تھی کہ لیگ میچ میں سری لنکا کے لہیرو تھرمانے نے 102 رنز بنائے تھے جبکہ لاستھ مالنگا نے 5 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ فائنل میں بھی لہیرو تھرمانے نے 101 رنز بنائے جبکہ لاستھ مالنگا نے 5 وکٹیں حاصل کیں۔ لہیرو تھرمانے کی سنچریاں اور مالنگا کی وکٹیں دونوں میچوں کی قدر مشترک کرتی ہیں۔