انڈین ویلزٹینس ٹورنامنٹ،اعصام الحق کی جوڑی کو پہلے مرحلے میں شکست

انڈین ویلزٹینس ٹورنامنٹ،اعصام الحق کی جوڑی کو پہلے مرحلے میں شکست

انڈین ویلز(آئی این پی)اعصام الحق قریشی اور روہن بوپنا امریکی ہارڈ کورٹ سیزننڈین ویلز ٹورنامنٹ کا آغاز میں فتح سے نہ کر سکے۔ فیڈرر اورویورنکا سے مقابلہ تو دل ناتواں نے خوب کیا۔لیکن سخت مقابلے میں ہارگئے۔