ٹور میچ :انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو دوسری شکست

ٹور میچ :انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو دوسری شکست


دہلی (سپورٹس رپورٹر) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو بھارت کے دوسرے ٹور میچ میں بھی شکست کا سامنا، بھارتی اے کرکٹ ٹیم نے 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ انگلینڈ نے 5 وکٹوں پر 294 رنز بنائے۔ ۔ بھارتی اے ٹیم نے ہدف 49ویں اوور میں پورا کر لیا۔