عمراکمل لاہور شالیمار کی نمائندگی میں مصروف ہو گئے


لاہور (کامرس رپورٹر) ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کی خواہش دورہ بھارت سے واپس آتے ہی مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل میدان میں لے آئی۔ ایک روز قبل ہی بھارت کا دورہ مکمل کرکے واطن واپس پہنچنے کے بعد دورہ جنوبی افریقہ کے لئے اپنی فارم اور فٹنس بحال کرنے کیلئے لاہور شالیمار کی نمائندگی کرنے کیلئے قذافی سٹیڈیم میں ایکشن میں ہیں۔