اعصام الحق کی جوڑی اے ٹی پی ایکس این پروونس ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی

اعصام الحق کی جوڑی اے  ٹی پی ایکس این پروونس ٹینس  ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی

لندن (نوائے وقت رپورٹ) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق اے ٹی پی ایکس این پروونس ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اعصام الحق اور روہن ہسی نے انگلش جوڑی کو شکست دی۔