راحت علی نے انٹرنیشنل میچ میں کیرئیر کا پہلا رن بنایا

راحت علی نے انٹرنیشنل میچ میں کیرئیر کا پہلا رن بنایا

آکلینڈ (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر راحت علی نے اپنے چوتھے انٹرنیشنل میچ میں کیرئر کا پہلا رن بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ اس سے قبل کھیلے گئے تین میچوں میں سے صرف ایک اننگز میں ان کی بیٹنگ آئی تھی جس میں بغیر کوئی رن بنائے ناٹ آؤٹ رہے تھے۔