پیرس پی ایچ ایف نے حکومت سے ساڑھے 3 کروڑ روپے مانگ لئے

پیرس پی ایچ ایف نے حکومت سے ساڑھے 3 کروڑ روپے مانگ لئے

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر اختر رسول نے کہا ہے کہ اولمپک کوالیفائنگ راونڈ کی تیاری اور اس میں شرکت کے لیے ساڑھے تین کروڑ روپے کے اخراجات آ رہے ہیں جس کے لئے حکومت کو سمری بنا کر دیدی گئی ہے۔ کسی بھی کھیل کی ترقی کا انحصار حکومتی سپورٹ پر ہوتا ہے۔