ڈوپ ٹیسٹ: افغان کرکٹر شہزاد پر پابندی

دبئی (سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر افغانستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد شہزاد پر ایک سال کی پابندی عائد کردی ہے۔ انہوں نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کیا تھا ۔