لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کا شاریز ٹی ٹونٹی گولڈکپ کرانے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) لاہور رےجن کرکٹ اےسوسی اےشن کا شاہ رےز ٹی ٹونٹی گولڈ کپ کرانے کا فےصلہ‘تمام فعال اور غےر فعال کلبز شرکت کرےں گی۔ اس ضمن مےں لاہور رےجن کی اےگزےکٹو کمےٹی کے عہدےدران کی پرےس کانفرنس اےل سی سی اے گرا¶نڈ مےں منعقد ہوئی جس مےں صدر لاہور رےجن شاہ رےز عبداللہ خان روکھڑی، محمد نصےر شہزاد اور احمد اےاز خان نے لاہور رےجن کے مستقبل کے پروگراموں کے متعلق برےفنگ دی۔ شاہ رےز عبداللہ خان کا کہنا تھا کہ شاہ رےزٹی ٹونٹی گولڈ کپ کے لےے تمام انتظامات مکمل کر لےے ہےں۔ ےہ ٹورنامنٹ ناک آ¶ٹ بنےاد پر کھےلا جائےگا۔