رونالڈو نے پانچویں بار بیلن دی ایوارڈ جیت کر میسی کا ریکارڈ برابر کردیا

رونالڈو نے پانچویں بار بیلن دی ایوارڈ جیت کر میسی کا ریکارڈ برابر کردیا

پیرس(سپورٹس ڈیسک) پرتگال کے کپتان اور ریال میڈرڈ کے سٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے پانچویں بار بیلن ڈی ایوارڈ جیت کر لیونل میسی کا ریکارڈ برابر کر دیا ۔