ٹیسٹ ٹیم کا خلا پر کرنے میں وقت لگے گا: وسیم اکرم

ٹیسٹ ٹیم کا خلا پر کرنے میں وقت لگے گا: وسیم اکرم

لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ ون ڈے اور ٹی 20 میں قومی ٹیم اچھا پرفارم کررہی ہے لیکن ٹیسٹ ٹیم جدوجہد کررہی ہے۔ ٹیسٹ ٹیم بہتری کیلئے کوشاں ہے، مصباح الحق اوریونس خان کا خلا پ±ر کرنے میں وقت لگے گا۔نیوزی لینڈ میں وکٹیں باﺅلرز کے لیے مدد گار ہوتی ہیں۔ پی ایس ایل شروع ہوئی تو لوگوں نے پوچھا کھلاڑی کہاں ہیں، انہیں سمجھایا کہ پی ایس ایل کو2 سال چلنے دیںپھر اس کے بعد دیکھئے گا۔