قومی انڈر19کرکٹرز کا تربیتی کیمپ شروع
لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)انڈر 19 ورلڈ کپ کی تیاری کےلئے قومی انڈر 19 ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع ہوگیا۔ قومی انڈر 19 ٹیم نے کوچ منصور رانا کی زیر نگرانی ٹریننگ سےشن مےں حصہ لےا ۔جونیئر ٹیم نیوزی لینڈ میں ہونےوالے ورلڈ کپ میں حصہ لے گی ایونٹ 13 جنوری سے شروع ہوگا۔ ٹیم ایونٹ سے قبل آسٹریلیا کا دورہ بھی کریگی۔جہاں 27 , 28 , اور 29 کو ون ڈے میچز کھیلے گی اور نیوزی.لینڈ کےخلاف دو ایک روزہ میچ کھیلے گی۔