آل پاکستان بوریوالا چیمپئنز لیگ 15 دسمبر سے شروع ہو گی

بورے والا(نامہ نگار)آل پاکستان بورے والا چیمپئن لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز 15دسمبر سے قائد اعظم سپورٹس سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ٹورنامنٹ لیگ سسٹم کی بنیاد پر منعقد ہو گا اس ٹورنامنٹ میں کراچی ،لاہور ،ملتان ،ساہیوال ،وہاڑی اور مقامی ٹیمیں حصہ لیں گی اس کے علاوہ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی ٹیمیں آرگنائزنگ سیکرٹری رضوان راجو سے 03006993956پر رابطہ کریں۔