انٹر بورڈز کبڈی چیمپئن شپ کا 18 دسمبر سے آغاز

ملتان(سپورٹس رپورٹر) پاکستان انٹربورڈ کبڈی چیمپئن شپ 18 دسمبر کو تعلیمی بورڈ گرائونڈ میںہوگی۔جس میں ملک بھر سے 10 کے قریب بورڈز کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔