انٹر ڈسٹرکٹ سکولز گرلز فٹبال چیمپئن شپ آج شروع ہو گی

ملتان (سپورٹس رپورٹر) تعلیمی بورڈ ملتان کے زیراہتمام انٹر ڈسٹرکٹ سکولز گرلز فٹبال چیمپئن شپ آج تعلیمی بورڈ ملتان گراؤنڈ میں ہو گی جس میں بورڈ سے الحاق شدہ گرلز سکولز کی ٹیمیں شرکت کریں گی جبکہ انٹر کالجیٹ گرلز فٹبال چیمپئن شپ 15 دسمبر کو ملتان بورڈ میں ہو گی۔