ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ ہمالیہ نے ایس اے ایس کلب کو ہرا دیا Dec 08, 2017 2:15 AM, December 08, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان (سپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ کے میچ میں ہمالیہ فٹ بال کلب نے ایس اے ایس فٹ بال کلب کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+