کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت نے ٹاس جیت کر آئر لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت نے ٹاس جیت کر آئر لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

بھارت کے شہر بنگلور میں کرکٹ ورلڈ کپ دوہزار گیارہ کے سلسلے میں بھارت اور آئرلینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔ بھارت نے ٹاس جیت کر آئر لینڈ کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی ٹیم کے کپتان ایم ایس دھونی کا کہنا ہے کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ آئرلینڈ کی ٹیم اس میچ میں بھی اپ سیٹ کرکے کئی بڑی ٹیموں کو مشکلات میں ڈال سکتی ہے۔ کرکٹ ورلڈ کپ کے سلسلے میں بھارت نے اب تک صرف ایک میچ جیتا ہے۔