پہلی کراچی گیمزدوہزارگیارہ کا افتتاح ہوگیا، کھیلوں میں نو سو پچیس کھلاڑی حصہ لے رہے ہیںَ۔

پہلی کراچی گیمزدوہزارگیارہ کا افتتاح ہوگیا، کھیلوں میں نو سو پچیس کھلاڑی حصہ لے رہے ہیںَ۔

کراچی سٹی سپورٹس ایسوسی ایشن کے تحت کراچی میں پہلی بارتین روزہ کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے، ان کھلیوں کے مقابلے کراچی کے گیارہ مقامات پر منعقد کئے جارہے ہیں۔ گیمزمیں مردوں کے تئیس جبکہ خواتین کے تیرہ ایونٹس شامل ہیں۔ تقریب کے افتتاح کے موقع پر بچوں نے مختلف ٹیبلو بھی پیش کیے۔ کھیلوں کا افتتاح صوبائی وزیرروؤف صدیقی نے کیا۔