کبڈی :آرمی نے واپڈا کو شکست دیدی

مانگا منڈی (نامہ نگار) بابا یاسین قلندری درویش کا 21 واں سالانہ عرس لوہارانوالہ کھوہ میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر کبڈی میچ کا اہتمام کیا گیا  جس میں پاکستان آرمی اور واپڈا کی کبڈی کی ٹیموں نے حصہ لیا ۔ میچ میں  آرمی نے واپڈا کو شکست دیدی۔  جیتنے والی ٹیم کو 25000 ہزار اور رنر اپ  کو 15000 ہزاز روپے انعامات  دیا گیا۔