بلائینڈ کرکٹ ورلڈکپ‘ پاکستان 30 کھلاڑیوں کی فہرست آج پیش کریگا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل رواں سال جنوبی افریقہ میں ہونے والے ورلڈ کپ کیلئے 30 کھلاڑیوں کے ناموں کی فہرست آج پیش کرے گا۔