برازیل نے کپتان تھیاگو سلوا کی سزا کے خلاف فیفا میں اپیل کر دی

سائوپائولو (نوائے وقت رپورٹ) برازیل نے فٹ بال ٹیم کے کپتان سلوا کی سزا کے خلاف فیفا میں اپیل کر دی۔ برازیل نے فیفا سے اپیل میں کہا ہے کہ تھبیا گوسلوا پر پابندی ختم کی جائے۔ تھیاگوسلوا ڈبل بلیو کارڈ کی وجہ سے سیمی فائنل نہیں کھیل سکیں گے۔