مچل سٹارک زیادہ ٹیسٹ وکٹیں لینے والے 21 ویں آسٹریلوی بائولر بن گئے

مچل سٹارک زیادہ ٹیسٹ وکٹیں لینے والے 21 ویں آسٹریلوی بائولر بن گئے

ایڈیلیڈ (اے پی پی) مچل سٹارک ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے 21 ویں آسٹریلوی بائولر بن گئے، انہوں نے انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 5 وکٹیں لیکر سابق ہم وطن بائولر بل جونسٹن کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ کر یہ اعزاز پایا۔