پاکستان فٹبال فیڈریشن نے فراست علی شاہ کو عہدے سے فارغ کر دیا

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے فراست علی شاہ کو عہدے سے فارغ کر دیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس) پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ڈسپلنری کمیٹی کی سفارشات پر فراست علی شاہ کو فیڈریشن کے آئین کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر عہدے فارغ کرتے ہوئے ان پر پانچ سال کے لیے کسی بھی قسم کی فٹبال سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ فراست علی شاہ پاکستان فٹبال فیڈریشن میں ڈائریکٹر ایم اے اینڈ پراجیکٹس ڈیوٹی انجام دے رہے تھے، ۔