سعید اجمل ، حفیظ کے بعد خرم منظور کا بائولنگ ایکشن بھی مشکوک قرار

کولمبو(صباح نیوز)  پاکستان کے جادوگر اسپنر سعید اجمل اور محمد حفیظ کے بعد خرم منظور کابائولنگ ایکشن بھی مشکوک قرار دے دیا گیا ہے۔ خرم  منظور  کا    ایکشن  اس وقت  مشکوک   قرار  دیا  گیا  جب  وہ  کولمبو میں پاکستان اور سری لنکا کی اے ٹیموں کے درمیان  میچ  کھیل  رہے تھے  ۔