فیصل حیات قومی کرکٹ ٹیم کے فزیو تھراپسٹ مقرر

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) فیصل حیات کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا فزیو تھراپسٹ مقرر کردیا گیا ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق فیصل حیات کی تقرری ورلڈ کپ تک کے لئے کی گئی ہے۔