آئرلینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

آئرلینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

ڈبلن (اے پی پی) آئرلینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج منگل کو کلونٹرف کرکٹ کلب گرائونڈ، ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔