ورلڈ ہاکی لیگ : پاکستان5 و ں پوزیشن کیلئے آج ملائیشیا کیخلاف کھیلے گا

ورلڈ ہاکی لیگ : پاکستان5 و ں پوزیشن کیلئے آج ملائیشیا کیخلاف کھیلے گا

جوہر بارو (اے پی پی) ایف آئی ایچ مینز ورلڈ ہاکی لیگ کے سیمی فائنلزآج کھیلے جائیں گے۔ پہلے سیمی فائنل میں ارجنٹائن ‘ انگلینڈ ‘ دوسر ے میںجرمنی‘کوریا مد مقابل ہونگے۔ فائنل کل کھیلا جائے گا۔ پاکستانی ٹیم آج ملائیشیا کے آمنے سامنے ہو گی۔ ایونٹ میں پوزیشنز میچز آج کھیلے جائیں گے اور گرین شرٹس کی ٹیم پانچویں سے آٹھویں پوزیشن کےلئے ملائیشیا کے مدمقابل ہو گی۔