کوئٹہ اور کراچی کے میچ میں کیون پیٹرسن،لیوک رائٹ،عمر گل ،انور علی ،شکیب الحسن،سہیل تنویر ،محمد عامر،اور عماد وسیم پر سب کی نظریں ہونگی .عمر گل، انور علی اور کیون پیٹرسن کی پہلے میچ میں کارکردگی انتہائی ناقص رہی تھی.کراچی کے سہیل تنویر،،محنمد عامر ،شکیب الحسن اور لنڈل سمنز نے پہلے میچ میں اپنی شاندفار کاکرکدگی سے لاہور قلندرز کو آؤٹ کلاس کیا تھا اور ان کے چاہنے والے توقع کر رہے ہیں کہ وہ آج بھی ایسی ہی کارکردگی دکھائیں. میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے چار بجے شروع ہوگا .
ایونٹ کا پانچواں اور آج کا دوسرا میچ کھیلا جائے گا لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے مابین .کرس گیل جو پہلے میچ میں کچھہ نہیں کر سکے تھے آج اپنے جوہر دکھانے کیلیے بے تاب ہونگے جبکہ زلمی کے فاسٹ باؤلرز شان ٹیٹ،وہاب ریاض اور جنید خان اس ایونٹ کا سب سے خطرناک اٹیک ثابت ہو رہے ہیں. دیکھتے ہیں لاہور قلندرز کے بلے باز اس طوفانی پیس اٹیک کا سامنا کرنے کیلیے کیا حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اترتے ہیں .میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہوگا.
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38