چیمپئنز ٹرافی : سپین اور نیوزی لینڈ کا میچ برابر، انگلینڈ نے ہالینڈ کو ہرا دیا

برلن (نیٹ نیوز) چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں سپین اور نیوزی لینڈ کے مابین میچ 2-2 گول سے برابر رہا جبکہ انگلینڈ نے ہالینڈ کو 3 کے مقابلے میں گول سے شکست دیدی۔