چنائی سپر کنگز نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی چیمپئنز لیگ جیت لی

چنائی سپر کنگز نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی چیمپئنز لیگ جیت لی

چنائی (سپورٹس ڈیسک) چنائی سپر کنگز نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو 8وکٹوں سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی چیمپئنز لیگ جیت لی۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے 6وکٹوں پر 180رنز بنائے۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے ہدف 2وکٹوں پر پورا کر لیا۔ سریش رائنا نے ناقابل شکست 109رنز بنائے۔ نیگی کو میچ جبکہ سریش رائنا کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔