ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راﺅنڈ پاکستان آج جاپان کیخلاف میچ کھیلے گا

لاہور( سپورٹس رپورٹر) ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائنگ راونڈ میں ایک دن کے آرام کے دن کے بعد پاکستانی ٹیم آج اپنا چوتھا میچ جاپان کے خلاف کھیلے گی۔ قومی ٹیم ٹورنامنٹ میں تین میچ جیت کر سر فہرست ہے۔