منظورالحسن نے قومی ہاکی ٹیم کےلئے ماہر نفسیات کی تجویز پیش کر دی

 لاہور (این این آئی)پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے چیف کوچ اور منیجر منظور الحسن نے قومی ہاکی کھلاڑیوں کےلئے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے۔منظور الحسن نے بھارت میں پچھلے ماہ ہونے والے جونیئر ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی کے حوالے سے اپنی رپورٹ تیار کرلی ہے جو وہ پیر یا منگل کو پی ایچ ایف کے حکام کے حوالے کریں گے۔