سری لنکن فاسٹ با¶لر نوان کلاسکیرا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے آ¶ٹ

دبئی (سپورٹس ڈیسک) سری لنکن فاسٹ با¶لر نوان کلاسکیرا ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہونے کے بعد پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے باقی ماندہ میچز سے باہر ہو گئے ہیں۔ ان کو پہلے میچ میں بھی نہیں کھلایا گیا۔ امید تھی کہ وہ جلد صحت یاب ہو جائیں گے مگر میڈیکل رپورٹ کے مطابق انہیں وطن واپس بھیج دیا جائیگا۔