چٹاگانگ ٹیسٹ : سنگاکارا کی سنچری سری لنکانے 5وکٹوں پر 314رنز بنالئے

چٹاگانگ ٹیسٹ : سنگاکارا کی سنچری  سری لنکانے 5وکٹوں  پر 314رنز بنالئے

چٹا کانگ (آن لائن) بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان   جاری  دوسرے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم نے پانچ وکٹوں پر  314رنز بنا لئے ہیں۔کمارا سنگارا  نے 160رنز سکور کئے اور ناٹ آئوٹ ہیں‘  ویتانائیگے  بھی کریز پر موجود ہیں  ۔  شکیب الحسن نے 2، سہاگ غازی نے 1اور محمود الحسن اور  محمد اللہ نے  ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔